Description
مینا بازار by Abdul Haleem Sharar Publication date 1925 Topics Urdu Classics, Urdu Literature, Urdu Novel, Novels, Mughals, Mughal Era, Mughal India, Shahjahan, Dehli, Urdu Collection urdu-classics; additional_collections Language Urdu "مینا بازار" عبد الحلیم شرر کا ناول ہے جو مغلیہ سلطنت کے عہد شاہجہانی پر مبنی ہے۔ اس ناول میں شاہجہاں کے عہد کے مینا بازار کی تعمیر اور آغاز کا قصہ بڑی تفصیل سے بیان کیا گیا ہے اور ساتھ ہی شاہ جہاں کے ایک عشق کی داستان بھی ہے جو اسی مینا بازار سے شروع ہوتی ہے۔ عشق کی یہ داستان بالکل فرضی ہے۔ Mughal Library